مراد علی شاہ آئی جی سندھ کلیم امام پر برس پڑے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آئی جی اور افسران پر برس پڑے ۔انہوں نے کہا بہت کوشش کی کہ آئی جی سندھ کو چلائیں لیکن وہ اس قابل نہیں ۔ کلیم امام جیسا کمزور افسر آج تک نہیں دیکھا ۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں وہ پولیس افسر چلے گا جو صوبے کی پالیسی پر چلے گا ۔ اگر تیمور تالپور اور امتیاز شیخ کرمنل ہیں تو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟
ان کا کہنا تھا کہ آئی جی کے تبادلے پر قانون پر عمل کیا ۔ اس حوالے سے وزیراعظم سے باقاعدہ مشاورت ہوئی ۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کوشش کی آئی جی کوچلائیں لیکن وہ اس قابل نہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.