Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کابینہ میں لڑائی کی خبریں جھوٹی ہیں ،شوکت یوسف زئی

شائع 23 جنوری 2020 04:02pm

وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے  کہا ہے کہ کابینہ میں لڑائی کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں ۔

وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے صاف صاف بتادیا  اور  کہا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر وزیراعظم کا مکمل اعتماد ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  صوبائی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کیلیے بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ تحریک انصاف میں کوئی گروپ نہیں ۔ اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں ۔

شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں کوئی گروپ نہیں،اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں۔