Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرپشن امریکا اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں بھی بڑھ گئی

شائع 23 جنوری 2020 03:55pm

کرپشن دیگر ممالک میں بھی بڑھی ۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ   کرپشن پرسیپشن انڈیکس رپورٹ کے مطابق امریکا۔ برطانیہ۔ فرانس اور کینیڈا میں کرپشن میں اضافہ ہوا ۔

کینیڈا کا چار درجہ تنزلی کے بعد اسکور اکیاسی سے ستتر ہوگیا۔ فرانس کا اسکور تین درجہ تنزلی کے بعد باہتر سے انہتر ہوگیا۔

پہلے نمبر پر آنے کے باوجود ڈنمارک کی ایک درجہ تنزلی ہوئی اور اس کا اسکور اٹھاسی سے ستاسی ہوگیا۔