Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا کے تحفظ کیلئے سفری پابندیاں لگائیں ،ٹرمپ

شائع 22 جنوری 2020 03:16pm

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں ایرانی حملے میں کوئی شدید زخمی نہیں ہوا۔

بات چیت میں امریکی صدر نے کہا کہ  امریکا کو محفوظ بنانے کے لیے مزید ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  سفری پابندی امریکا کو محفوظ بنانے کیلیے لگائیں۔