Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی اداکاروں کے ہم شکل بولی وُڈ اداکار

اپ ڈیٹ 22 جنوری 2020 06:46am

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری خوبرو فنکاروں سے بھری پڑی ہے، جن میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو کافی حد تک بولی وُڈ اداکاروں سے مشابہہ ہیں۔ یہاں ہم آپ کو چند ایسے پاکستانی فنکاروں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو بھارتی اداکاروں کے جُڑواں جیسے لگتے ہیں۔

٭ شہریار منور اور ہریتک روشن

٭ مہوش حیات اور نرگس فخری

٭ شمعون عباسی اور اکشے کمار

٭ جویریہ عباسی اور سوناکشی سنہا

٭ نازیہ حسن اور انوشکا شرما

٭ ساحر لودھی اور شاہ رُخ خان

٭ صنم بلوچ اور انوشکا شرما

٭ بلال اشرف اور سدھارتھ ملہوترا

٭ عدیل حسین اور جان ابراہم