Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

مریم نواز اور شہباز کے دو نئے کیسز سامنے آرہے ہیں ، شیخ رشید

اپ ڈیٹ 18 جنوری 2020 05:43pm

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ  شہباز شریف اور مریم کے دو نئے کیسز آنیوالے ہیں ۔

میڈیا سے  بات چیت میں انہوں نے کہا نواز شریف واپس آرہے نہ مریم باہر جارہی ہیں ۔ شہبازشریف میری پارٹی کے آدمی ہیں جب میں کہوں تب ہی واپس آئیں ۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ  بہت سی افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، فواد چوہدری بڑے آدمی ہیں وہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔