Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

حالیہ قانون سازی سے مایوسیاں پیدا ہوئیں ، فضل الرحمان

شائع 16 جنوری 2020 03:33pm

فائل فوٹو

راولپنڈی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ہیجان کوختم  اورعوام کی طاقت  حکومت کو ہٹائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حالیہ قانون سازی سے مایوسیاں پیدا ہوئی ہیں جسے ختم کرنے کی ضرورت ہے۔  اس وقت ٹرمپ، مودی اور عمران خان ایک جیسے حکمران ہیں۔