Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرپشن کے الزامات، پی پی رہنما امتیاز شیخ بول پڑے

شائع 16 جنوری 2020 03:32pm

کرپشن کے الزامات پر پیپلزپارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے فوری صفائی پیش کردی۔انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف ذاتی عناد کی بنیاد پر رپورٹ بنائی گئی ہے۔

امتیاز شیخ نے ان الزامات پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا سمیت ہر فورم پر رپورٹ کو چیلنج کروں گا۔

امیتازشیخ کاخودپرلگےالزامات کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان کیا اور کہا کہ  مجھ پراورمیرےخاندان پرغلط الزامات لگائےگئے۔

امتیازشیخ کا کہنا تھا کہ  وہ میڈیا سمیت ہرفورم پررپورٹ کوچیلنج کرینگے۔