Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی آئی جی سندھ کلیم امام کو بچانے میدان میں کود پڑی

شائع 16 جنوری 2020 03:30pm

تحریک انصاف آئی جی سندھ کو بچانے میدان میں آگئی۔ حلیم عادل شیخ کہتے ہیں پیپلز پارٹی کو کام کرنے والے نہیں بلکہ غلام چاہئیں۔

پی ٹی آئی رہنما  فردوس شمیم نقوی بولے صوبائی وزرا نے سیاسی مخالفین کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ آئی جی کو وزرا کی کرپشن کی رپورٹ تیار کرنے پر ہٹایا جارہا ہے یہ بات دو وزرا کی ہے دیگر وزرا کی کرپشن بھی بے نقاب کریں گے۔