Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

فچ ریٹنگ: پاکستان کی ریٹنگ منفی برقرار

شائع 13 جنوری 2020 04:28pm
کاروبار

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بی منفی پر برقرار رکھی ہے۔

فچ ریٹنگ کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی ہوگی۔

رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دو اعشاریہ ایک فیصد رہے گا۔ جبکہ آئندہ مالی سال جاری خسارہ ایک اعشاریہ نو فیصد تک آجائے گا۔

پاکستان کی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بی منفی پر برقرار رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی ہوگی۔

فچ ریٹنگ کے مطابق  رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ2.1فیصد رہے گا۔

آئندہ مالی سال جاری خسارہ 1.9فیصد تک آجائے گا۔