Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلوچستان: زیارت میں برفباری کا سلسلہ جاری

شائع 11 جنوری 2020 02:04pm

زیارت شہر اور گردونواح میں آج صبح سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے بڑی تعداد میں سیاہ آئے ہوئے ہیں جو برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، اکثر شاہوں کا تعلق کراچی اور حیدرآباد سے ہے۔

 سیاحوں کا کہنا ہے کہ زیارت قدرتی حسن سے مالامال جو انسان کو دنیا کے ہر غم و فکر سے آزاد کرنے والاعلاقہ اور بہت ہی مخلص اور ہر دل عزیز انسانوں کا علاقہ ہے، پرسکون خوبصورت قدرتی مناظر سے پکستان کو اللہ پاک نے بخشا ہے ایک انوکھا اور انمول تحفہ ہے ۔

ملک بھر کے سیاہوں کو ایک بار ضرور زیارت آنا چاہئے، برفباری کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔