مسجد میں نشانہ بنانیوالے مسلمان نہیں ہوسکتے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کہتے ہیں مسجد میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے سچے مسلمان نہیں ہوسکتے۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسجد میں معصوموں کو نشانہ پہنچانے والے سچے مسلمان نہیں ہوسکتے۔
دھماکے سے متعلق مزید تفصیلات بتاتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہکا کہ ایف سی کے اہلکار جائے دھماکا پہنچ گئے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پولیس کے ساتھ مشترکا آپریشن کیا جارہا ہے، پولیس اور سول انتظامیہ کی ہرممکن مدد کی جائے گی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.