Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

مسجد میں نشانہ بنانیوالے مسلمان نہیں ہوسکتے، آرمی چیف

اپ ڈیٹ 11 جنوری 2020 03:30pm

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کہتے ہیں مسجد میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے سچے مسلمان نہیں ہوسکتے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسجد میں معصوموں کو نشانہ پہنچانے والے سچے مسلمان نہیں ہوسکتے۔

دھماکے سے متعلق مزید تفصیلات بتاتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہکا کہ  ایف سی کے اہلکار جائے دھماکا پہنچ گئے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  پولیس کے ساتھ مشترکا آپریشن کیا جارہا ہے، پولیس اور سول انتظامیہ کی ہرممکن مدد کی جائے گی۔