Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملکی حالات ٹھیک کرنا حکومتوں کے بس کی بات نہیں، مصطفی کمال

شائع 10 جنوری 2020 06:34pm

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ ملک کے حالات ٹھیک کرنا حکومتوں کے بس کی بات نہیں رہی۔

بات چیت میں انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی نااہلی کا الزام اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  دوہزار بیس الیکشن کا سال ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہوگئے ہیں، آئیے معافی مانگیں۔