ن لیگ کے ارکان میں خلیج بڑھنے لگی
مسلم لیگ ن کے ارکان کے درمیان خلیج بڑھنے لگی۔
خواجہ آصف ارکان کے رویوں سے اتنے دلبرداشتہ ہوگئے کہ اسمبلی میں بھی نہ آئے،صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے شہبازشریف نے وطن آنے کا فیصلہ کرلیا
ذرائع کے مطابق خواجہ آصف پارٹی تنقید سے دل برداشتہ ہونے لگے،ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ خواجہ آصف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلیے نہ آئےاور اب صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلیے شہبازنے وطن آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شہباز شریف کی 25 جنوری تک وطن واپسی کا امکان ہے تاہم نوازشریف کو امریکا علاج کی غرض سے بھجوایا جائیگا۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.