Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

شین وارن کی ٹیسٹ کیپ 10 لاکھ 7 ہزار 500 آسٹریلوی ڈالرز میں نیلام

شائع 10 جنوری 2020 02:29pm

میلبرن: آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کی ٹیسٹ کیپ 10 لاکھ 7 ہزار 500 آسٹریلوی ڈالرز میں نیلام ہوگئی، جس کی مالیت 10 کروڑ روپے سے زائد پاکستانی روپے بنتی ہے۔

نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم براہ راست بش فائر فنڈز میں دی جائے گی۔