Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہد آفریدی کی کینسر کے مرض میں مبتلا ننھے مداح سے ملاقات

شائع 09 جنوری 2020 03:58pm

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے گھر میں کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ننھے مداح سے ملاقات کی۔ 

بوم بوم آفریدی نے اپنے اس ننھے مداح اویس شہزاد کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور دستخط شدہ کیپ کا تحفے بھی دیا، ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔