Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

مشرق وسطی کی صورتحال، شاہ محمود قریشی کو خطے کے دورے کی ہدایت

اپ ڈیٹ 09 جنوری 2020 03:51am
وزیر اعظم عمران خان- فائل فوٹو

مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کا دورہ کرنے اور آرمی چیف کو ان ممالک کے عسکری حکام سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان امن کے لیے اپنا کردارادا کرنے کیلئے تیار ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھ کہ  پاکستان امن کیلئےاپناکرداراداکرنےکوتیارہے، اور اس حوالے سے آرمی چیف اور وزیر خارجہ کردار ادا کریں۔