Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی سلامتی کو یقینی بنانا تمام شہریوں کا فرض ہے،فردوس عاشق اعوان

شائع 08 جنوری 2020 02:47pm
فائل فوٹو

وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں پارلیمنٹ نے ثابت کیا کہ ہم مشکل وقت میں متحد ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ قومی سلامتی اور دفاع کو یقینی بنانا تمام شہریوں کا فرض ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج جمہوری عمل مکمل ہوا ہے دیگر مسائل پر بھی قومی مفاد کے فیصلے کریں گے۔