Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

شائع 08 جنوری 2020 11:36am

دبئی: انگلینڈ جنوبی افریقہ دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی نے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ بلے بازوں میں آسٹریلیا کے لبوشین کی ایک اور ڈیوڈ وارنر کی دو درجہ ترقی ہوئی ہے۔

لبوشین اور وارنر کی ترقی کی وجہ سے پاکستان کے بابراعظم تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے۔

ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں، اسٹارک کی دو اور جیمز اینڈرسن کی پانچ درجہ ترقی ہوئی۔

Screenshot Courtesy: icc-cricket.com