Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل 5: آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز بین ڈنک کا پرجوش پیغام

اپ ڈیٹ 24 جنوری 2020 11:25am

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کیلئے آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز بین ڈنک بھی پرجوش ہیں۔

انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔

بین ڈنک لاہور قلندرز کی جانب سے جلوے دکھائیں گے، اپنے پیغام میں انہوں نے کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کریں۔


اس سے قبل آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن اور جنوبی افریقی اسٹار فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بھی پی ایس ایل سیزن فائیو کھیلنے کیلئے اپنی بے تابی کا اظہار کرچکے ہیں۔