Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایران کیخلاف امریکی آپریشن، 6 بمبار طیارے تعینات

شائع 07 جنوری 2020 03:54pm

امریکا نے ایران کیخلاف آپریشن کیلئے چھ بمبار طیارے تعینات کردیے۔

امریکی عہدیدار کے مطابق پینٹاگون نے بحر ہند میں برطانوی علاقے ڈیاگو گارشیا میں بی ففٹی ٹو بمبار طیاروں کو تعینات کیا ہے۔ ڈیاگو گارشیا ایران سے تین ہزار میل دور ہے۔

امریکا نے ایران آپریشن کیلیے6بمبارطیارے تعینات کردیئے، برطانوی علاقے ڈیاگو گارشیا میں بی 52 طیارے تعینات ہیں۔ ڈیاگو گارسیا ایران سے تین ہزار میل دور ہے۔