Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ: میکانگی روڈ کے قریب زوردار دھماکا، 2 افراد جاں بحق 14 زخمی

اپ ڈیٹ 07 جنوری 2020 02:42pm

کوئٹہ میں میکانگی روڈ کے قریب زوردار دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔

میکانگی روڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا، لاش اور زخمیوں کو سول منتقل کیا جارہا ہے۔