دنیا کی نظروں سے پوشیدہ جیکب آباد میں موجود 173 سال پرانا عجوبہ
جیکب آباد: پاکستان میں ایسے عجوبے پائے جاتے ہیں جو شاید دنیا کے کس کونے میں کہیں نہ دیکھے جاسکیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات یں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
انہیں عجوبوں میں سے ایک جیکب آباد میں موجود ہے، یہ ایک ایسا ورثہ ہے ججس کے بارے میں شاید آج سے پہلے ہم میں سے کسی کو بھی معلوم نہیں تھا۔
یہ بات ہے 173 سال پرانی دنیا کی حیرت انگیز گھڑی کی، جو پاکستان کے شہر جیکب آباد میں موجود ہے۔
یہ گھڑی 1847 میں بنائی گئی تھی۔ پوری دنیا میں ایسی گھڑی موجود نہیں۔ اگر آپ جیکب آباد جاتے ہیں تو ضرور اس گھڑی کو دیکھنے جائیں۔
اس گھڑی کی خاصیت کیا ہے۔۔۔؟ ویڈیو میں دیکھیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.