Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایران کا اعلان جنگ، جمکران شہر کی جامع مسجد پر سرخ جھنڈا لہرا دیا گیا

اپ ڈیٹ 05 جنوری 2020 08:49am

تہران: امریکی حملے کیخلاف ایران نے اعلان جنگ کردیا۔ ایران کی تاریخ میں پہلی بار جمکران شہر کی مرکزی جامع مسجد کی گنبد پر سرخ جھنڈا لہرا دیا گیا۔

ایرانی ثقافت میں سرخ جھنڈا لہرانا انتقام لینے کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اِسے اُس وقت لہرایا جاتا ہے جب کسی کو ناحق قتل کیا جائے اور پھر ریاست کی جانب سے اُس کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا جائے۔