Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق کپتان شاہد آفریدی کے کرکٹ کے بعد اسنوکر میں بھی جلوے

شائع 04 جنوری 2020 01:09pm

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹ کے بعد اسنوکر میں لوہا منوانے کی ٹھان لی۔

بوم بوم کی اسنوکر کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے جس میں انہیں بہترین شاٹ کھیل کر بال کو پاٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو دیکھئے۔