مشرق وسطی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
پاکستان نے مشرق وسطی میں حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں حالیہ پیشرفت سے خطے میں امن و استحکام کو سنگین خطرہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ خود مختاری کا احترام اور علاقائی سالمیت اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصول ہیں،دفترخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ یکطرفہ اقدامات اورطاقت کے استعمال سے اجتناب کرنا بھی ضروری ہے۔
دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ علاقائی سالمیت اقوام متحدہ کےچارٹرکےبنیادی اصول ہیں، یکطرفہ اقدامات،طاقت کےاستعمال سےاجتناب کرناضروری ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.