Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایران کی دھمکیوں پر ٹرمپ کا طنز

شائع 03 جنوری 2020 02:34pm

ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے کے بعد ایران کی دھمکوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طنزیہ ٹوئٹ داغ دیا۔

انہوں نے لکھا کہ ایران نے کبھی کوئی جنگ نہیں جیتی، لیکن مذاکرات میں کبھی نہیں ہارا، دوسری جانب مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی کے موت نے امریکیوں کی جانیں بچالیں

مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ  اسی وجہ سے فضائی حملے کا حکم دیا گیا، امریکیوں کی جانوں کو خطرے کی پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔