Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسپیکر اسد قیصر نے زیر حراست اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

شائع 03 جنوری 2020 02:21pm

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چار زیر حراست اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے ہیں۔

اسپیکر نے شاہد خاقان عباسی، سعد رفیق ، احسن اقبال اور خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں، اسمبلی سیکریٹریٹ نے اراکین کی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

اسپیکراسدقیصرنے4زیرحراست اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے۔

 اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین کی اجلاس میں شرکت یقینی بنانےکی ہدایت کردی۔

پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کےرواں اجلاس کیلئے جاری کیے گئے۔