Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل فائیو: شین واٹسن کا مداحوں کیلئے اردو میں پیغام

اپ ڈیٹ 24 جنوری 2020 11:25am

پاکستان سپر لیگ فائیو کیلئے غیرملکی کھلاڑی بھی پر جوش ہیں، آسٹریلیا کے اسٹار آل راؤنڈر شین واٹسن نے بھی دلچسپ انداز اپناتے ہوئے مداحوں کیلئے اردو میں پیغام بھیجا ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان آرہا ہوں، اس بار کوئٹہ کوئٹہ ہوگا۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔