Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

شائع 02 جنوری 2020 03:00pm
فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔ اجلاس کل صبح دس بجے اسلام آباد میں ہوگا ۔

ذرائع کے مطابق میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل دوہزار بیس کی پارلیمنٹ سے منظوری کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اجلاس میں تمام اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی جبکہ وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔