Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

حریم شاہ کے والد کا قوم اور اپنے رشتہ داروں کے نام ویڈیو پیغام

شائع 02 جنوری 2020 01:46pm

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی تیزی سے وائرل ہونے والی بے شمار متنازع ویڈیوز کے بعد بلاآخر والد نے خاموشی توڑ دی۔

حریم کے والد نے اپنی ویڈیو میں کہا ہے کہ حریم شاہ کی حرکات پر انہیں اور ان کے خاندان کو شدید صدمہ ہے۔میرے رشتہ داروں کو حریم کی وجہ سے جو اذیت پہنچی اس پر وہ شرمندہ ہیں

حریم شاہ کے والد نے کہا کہ وہ ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ااسی لئے انہوں نے حریم شاہ کو بھی مذہبی تعلیم دلائی ۔انہوں نے کہا حریم کے طرز زندگی پر وہ اس کے اساتذہ سے بھی شرمندہ ہیں

 ضرار حسین شاہ نے بھیگی آنکھوں کے ساتھ حضرت نوحہ علیہ سلام کا ذکر کرتے ہوئے مزید کیا کہا، دیکھئے اس ویڈیو میں

حریم شاہ اور صندل کا اصل نام اور شہریت کیا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی