Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

نئے سال کے موقع پر سابق کپتان سرفراز احمد کا اہم پیغام

شائع 31 دسمبر 2019 01:36pm

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری نئے سال کے استقبال کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے پرہیز کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ سے جانی نقصان ہوسکتا ہے، ویڈیو دیکھئے۔