لقوے سے نجات کے 2 سستے ترین نسخے
لقوایا فالج ایسا مرض نہیں ہے کہ جس سے بچنا ناممکن ہو، اگر ضروری احتیاطی تدابیر اختیارکی جائیں تو اس مرض پر قابو اور اس کے سبب پیش آنے والے ذہنی، جسمانی و مالی نقصان سے بچا جاسکتا ہے
اس مرض میں مبتلا افراد کے علاج میں غفلت و کوتاہی اور احتیاطی تدابیر سے لاعلمی اس مرض کا باعث اور اموات کا سبب بن رہی ہے۔ جس کے لئے عوامی آگاہی و شعور کی بیداری انتہائی ضروری ہے
طبِّ نبویﷺ میں اس مرض کا زبردست علاج موجود ہے جو لقوا یا فالج ہونے سے قبل ہی اس کو روک لیتا ہے، جانئے اس ویڈیو میں
مقبول ترین
Comments are closed on this story.