سندھ : سی این جی اسٹیشن کل کھل جانے کا امکان
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں کل تمام سی این جی اسٹیشنز صبح سات بجے کھل جائیں گے۔ جو رات سات بجے تک کھلے رہیں گے۔
یوں سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بارہ گھنٹے کیلئے کھل جائیں گے۔
سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ سی این جی اسٹیشنزکل صبح 7 بجے کھل جائیں گے اور پھر رات 7 بجے تک کھلے رہیں گے۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.