Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

یاسر حسین اور اقرا عزیز شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شادی کی تصاویر وائرل

شائع 28 دسمبر 2019 03:24pm

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین اور اداکارہ اقرا عزیز شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

شادی کی تقریب میں دوستوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی، اس موقع پر اقرا عزیز نے روایتی سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ یاسر حسین نے سنہرے رنگ کی شیروانی پہنی۔

شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات اور مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ذیل میں دونوں کی شادی کی تصاویر ملاحظہ کریں۔

ImageImageImageImageImageImageImageImageImageImageImageImageImage