Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

مسلم لیگ ن نے نیب آرڈیننس مسترد کردیا

شائع 28 دسمبر 2019 09:07am
فائل فوٹو

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے نیب آرڈیننس مسترد کردیا، ترجمان  مریم اورنگزیب کہتی ‏ہیں یہ پاکستان کی عوام کیلئے بڑی خبر ہے کہ عمران صاحب اپنی حکومت کے ہر ‏منصوبے کی انکوائری روکنے کیلئے نیب آرڈیننس لارہے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلیکٹڈ حکومت کا نیب ‏آرڈیننس اپنی کرپٹ حکومت اوردوستوں کواین آراو دینے کی سازش ہے۔