پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر کے قرضے واپس کئے، مشیر خزانہ
کراچی: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر کے قرضے واپس کئے۔
انہوں نے کہا کہ معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے بھی اس کا اعتراف کررہے ہیں، سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کا سب سے زیادہ دکھ وزیراعظم کو ہوتا ہے، ہم نہیں چاہتے کہ قیمتوں میں اضافہ ہو۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.