Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

آوارہ کتوں نے پارلیمنٹ لاجز کو ڈیرہ بنالیا

شائع 23 دسمبر 2019 03:28pm

فائل فوٹو

آوارہ کتے سردیاں گزارنے وفاقی دارلحکومت پہنچ گئے،کتوں نے پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز کو ڈیرہ بنا لیا۔ جس پر ارکان پارلیمنٹ بھی خوفزدہ ہیں۔

ہاؤس کی عمارت کے اندر آوارہ کتے ہی نظر آتے ہیں۔

کتوں نے پارلیمنٹ ہاوس اور پارلیمنٹ لاجز کو ڈیرہ بنا لیا، پارلیمنٹ ہاوس میں کتوں کا آنا معمول بن گیا ہے، عثمان کاکڑ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت کے اندر آوارہ کتے ہی نظر آتے ہیں، سینیٹرعثمان کاکٹر کا کہنا ہے کہ  حکومت نے پارلیمنٹ کو مفلوج بنا دیا ہے۔ حکومت آوارہ کتوں کے داخلے کا نوٹس لے۔