Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

مالم جبہ اسکینڈل کیس کی انکوائری شروع

اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2019 02:57pm

ڈی جی نیب پشاور فاروق نصیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ فاروق نصیر نے ہی مالم جبہ اسکینڈل کیس کی انکوائری شروع کی۔

ڈی جی نیب پشاور فاروق نصیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، فاروق نصیر نے مالم جبہ اسکینڈل کی انکوائری شروع کی

چارج سنبھالنے کے بعد فاروق نصیر لنے زیر التوا کیسز پر تحفظات کا اظہار کیا۔

ڈی جی نے میگاکرپشن کیسز پر فوری پیش رفت کی ہدایت بھی کی۔