Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت کیخلاف بولنے والے اندر جارہے ہیں ،کائرہ

شائع 23 دسمبر 2019 02:22pm

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پہلے ہی نظر آرہا تھا کہ اب احسن اقبال کی باری ہے ۔ حکومت کیخلاف بولنے والے ایک ایک کرکے اندر جارہے ہیں ۔

بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ سعد رفیق کو مہینوں پہلے گرفتار کیا گیا ۔ آج تک ریمانڈ پر ریمانڈ لیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے ہی نظر آرہا تھا کہ اب احسن اقبال کی باری ہے۔

کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کیخلاف بولنےوالے سارےاندر جارہے ہیں۔