Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

احسن اقبال نوازشریف سے بڑ اڈاکو ہے، فیصل واڈا

شائع 23 دسمبر 2019 02:16pm

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ احسن اقبال عرف ارسطو نواز شریف سے بھی بڑا ڈاکو ہے،ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کو سب سے پہلے پکڑنا چاہیے تھا۔

ٹوئٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ وہ احسن اقبال  کی فرنٹ کمپنی اور رشتہ داروں کی فہرست جلد سامنے لائیں گے۔

فیصل واڈا نے مزید کہا کہ ان کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، ایسے لوگوں کو کم از کم تین دن لٹکانا چاہیے۔