Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوشہرہ: غیرت کے نام پر 2 افراد قتل

شائع 21 دسمبر 2019 03:47pm

نوشہرہ کے علاقے ملی خیل میں غیرت کے نام پر دو افراد قتل کردیے گئے۔

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،اسی کیس میں اس سے قبل بھی دو افراد مارے جاچکے ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکراسپتال منتقل کردیا ،جاں بحق افراد میں میراکبر شاہ اور عادل زری شامل ہیں۔