Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

سنگین غداری کیس فیصلہ ، مراد علی شاہ کا محتاط ردعمل

شائع 20 دسمبر 2019 02:42pm
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ-فائل فوٹو

کراچی:مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے محتاط ردعمل دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا، خصوصی عدالت کے فیصلے کے ازالے کیلیے فورم موجود ہے، فیصلے کے حوالے سے زیادہ تنازع نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ   عدالت کے فیصلے کے ازالے کیلیے فورم موجود ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ فیصلے کے حوالے سے زیادہ تنازع نہیں ہونا چاہیے۔