Aaj News

منگل, جنوری 14, 2025  
13 Rajab 1446  

چشتیاں : ملزم نے سابق بیوی کو آگ لگادی

شائع 20 دسمبر 2019 02:28pm

چشتیاں میں سابقہ بیوی کیجانب سے بیٹا نہ دیئے جانے پر ملزم نے خاتون کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگا دی،خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

چشتیاں میں سابقہ بیوی کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگا دی، ملزم کی شادی شہناز بی بی سے 3 سال قبل شادی ہوئی ، ملزم شہزاد اپنا  بیٹا واپس لینے کی کوشش کررہا تھا۔

بچے کو چھینتے ہوئے ملزم نے خاتون کو آگ لگائی،چشتیاں زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔