Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ اسمبلی : اساتذہ کا احتجاج، کئی زیر حراست

شائع 20 دسمبر 2019 02:19pm

کراچی میں اساتذہ نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا ہے، احتجاجی اساتذہ نےکنٹینرلگانےوالوں کو بھگادیا۔پولیس نے کئی اساتذہ کو حراست میں لے لیا۔

احتجاجی اساتذہ پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کردیاگیا،پولیس نے متعدد اساتذہ کو حراست میں لےلیا۔

کراچی میں اساتذہ نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا ہے، احتجاجی اساتذہ نےکنٹینرلگانےوالوں کو بھگادیا۔ احتجاج میں سندھ بھرکےاساتذہ ملازمتوں کامستقلی کا مطالبہ کررہے تھے۔

احتجاجی اساتذہ پر پولیس نے کریک ڈاؤن  پولیس کرکے متعدد اساتذہ کو حراست میں لےلیا۔