ایشین روئنگ ماسٹرز چیمپئن شپ: ایک گولڈ اور ایک سلور کا تمغہ پاکستان کے نام
تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں ہونے والی ایشین روئنگ ماسٹرز چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا۔
خرم خواجہ نے مینز سنگل اسکل ایونٹ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ مینز ڈبلز اسکل میں اصغر علی اور آصف آدم علی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.