کینسر کا شکار فرانسیسی اداکارہ اینا کارینا چل بسیں
کینسر کا شکار معروف فرانسیسی اداکارہ اینا کارینا 79 برس کی عمر میں اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 'فرینچ نیو ویو سنیما' کی اسٹار اینا کارینا کا انتقال 79 برس کی عمر میں ہوا۔
ان کے ایجنٹ لورینٹ بلندرس نے گزشتہ دنوں فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا تھا کہ اداکارہ کا انتقال پیرس کے ہسپتال میں ہوا۔
اینا کارینا کے ایجنٹ نے یہ بھی بتایا کہ اداکارہ کا انتقال 14 دسمبر کو ہوا، انہیں کینسر لاحق تھا۔ ذیل میں اداکارہ کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.