Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل باجوہ میں رابطہ

شائع 19 دسمبر 2019 05:26pm

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔  پرویز مشرف کیخلاف تفصیلی فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے فیصلے پر فوج کے جذبات سے آگاہ کیا ۔ آرمی چیف اور وزیراعظم کے رابطے کے دوران کئی اہم فیصلے بھی کیے گئے ۔