Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبر پختونخوا: پولیو کے مزید 4 کیسز منظر عام پر

شائع 19 دسمبر 2019 05:23pm

خیبر پختونخوا میں پولیس کے مزید کیسز سامنے آئے ہیں ۔ ضلع لکی مروت اور ٹانک سے مزید چار پولیو کیسز سامنے آگئے۔

تین کیسز لکی مروت جبکہ ایک ٹانک سے رپورٹ ہوا۔ لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ سے چار، اکیس اور تیس ماہ کے بچوں اور ٹانک کے چوبیس ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔